اسلام علیکم: مولانا سرفراز صاحب
صفدر نے ایک کتاب لکھی (جب وہ اشاعت التوحید والسنۃ کے مجلس شورٰی کے رکن تھے) بریلویوں کے رد میں "آنکھوں کی ٹھنڈک"۔جس میں
مسئلہِ حآضر و ناظر بحث کیا گیا تھا۔اس میں انہوں نے بریلویوں کی ایک رایت کا پر
زور رد کیا کہ یہ روایت بالکل ضعیف اور ناقابل اعتبار ہے ۔
یہ رہاسکین:
اب انہیں کے گھر کے ایک مولانا صاحب جن کا نام مفتی محمد حسن ہے انہوں نے ایک کتاب لکھی "خوشبو والا عقیدہ"۔جس میں وہ اسی روایت سے سماعِ اموات پر استدلال کر گئے ہیں ۔ ثبوت ملاحضہ ہو:
ہم عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔ثبوت آپ کے سامنے ہے فیصلہ خود فرمائیں ایک جگہ
دعوہ دلائل و براہین کا دوسری طرف ایسی ضعیف احادیث سے استدلال جن کا رد یہ لوگ
خود کر چکے پہلے ۔۔
محمد طاہر الحسنی
فیس بک پر جوائن کریں ۔


No comments:
Post a Comment