http://facebook.com/AllamaKhizarHayat

Monday, 2 June 2014

الیاس گھن کا تعاقب: الیاس گھمن کی اکابرِ دیوبند سے اختلاف 1۔

الیاس گھمن کی اکابرِ دیوبند سے اختلاف

الیاس گھمن نے کہا کہ : قبرِ شرعی اسی زمینی گھڑے کو کہتے ہیں۔

اب ملاحظہ کریں کہ حکیم الامتؒ فرمارہے ہیں قبرِ شرعی عالمِ برزخ کو کہتے ہیں یہ زمین گڑھا شرعی قبر نہیں ۔ اب خود فیصلا کریں کہ اکابرین کی کون مانتا ہے ۔

No comments:

Post a Comment