http://facebook.com/AllamaKhizarHayat

Monday, 2 June 2014

الیاس گھمن کا تعاقب: الیاس گھمن کو چیلنج نمبر 1۔

 الیاس گھمن اپنی کتاب "فرقہِ مماتیت کا تحقیقی جائزہ" کے صفحہ 213 پر "سماع الانبیاء علیھم السلام

کو ثابت  کرنے کے لیے ایک  حدیث  نقل کرتے  ہیں ۔ 



کھلا چیلنج: یہ حدیث اصل کتاب سے دِکھا دو اصل سند کے ساتھ اور اس کی روایت میں

موجود "محمد بن مروان سدی" کی ثقہ اور عادل ہونا ثابت کرو۔

نیز اصول کے مطابق کہ عقیدہ کے لیئے صحیح حدیث متواترہ ہونا ضروری ہے تو اس حدیث


 کو متواتر ثابت کرو۔

چیلنج پورا کرنے پر ایک ایک لفظ پر ایک ایک لاکھ انعام۔

منجانب: امیرِتحریکِ تحفظِ عقائد اہلسنت والجماعت دیوبند

جناب علامہ خضر حیات صاحب بھکروی 

No comments:

Post a Comment