چیلنج نمبر 2:
الیاس گھمن ، پیرِ طریقت ،رہبرِ شریعت جناب مولانا عنایت اللہ شاہ بخاریؒ پر بکواس
کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ " شاہ صاحب نے
کبھی بھی کوئی باقائدہ مناظرہ نہیں کیا اور نہ کر سکتے تھے " اوپر سکین موجود ہے ۔
الیاس گھمن کے نزدیک مناظر ونا
ضروری ہے تو ہم کھلے عام چیلنج کرتے پوری
ذریتِ اوکاڑوی کو کہ یہ جو تم الیاس گھمن کے
ساتھ مناظرِ اسلام جیسے القابات لگاتے ہو
تو الیاس گھمن نے اگر کسی فرقہ کے ساتھ
بطورِ مناظر ، مناظرہ کیا ہے تو ثبوت لائے ،
اور اگر نہیں اور یقیناً نہیں تو
ہمارے اکابرین پر یہ ایجنسیوں کا ٹاؤٹ بھونکنا چھوڑ دے ۔

No comments:
Post a Comment